پاکستانی خبریں

جے یو آئی کی تنظیم کے انصار الاسلام کا لیویز اہلکاروں پر حملہ، پھر کیا ہوا؟ حیران کن خبر نے تہلکہ مچا دیا

جے یو آئی کی ذیلی تنظیم کے انصار الاسلام کی بارکھان میں لیویز اہلکاروں پر حملہ کی کوشش کی۔

لیویز نے فائرنگ کرکے مشتعل ہجوم کو منتشر کردیا۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام نے بارکھا ن میں لیویز پر حملے کی کوشش کی جس پر لیوز اہلکاروں کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی ۔لیویز فورس نے اپنے دفاع میں پیشہ ورانہ انداز میں فائرنگ کرکے انصا الاسلام کے کارکنوں کومنتشر کیا ۔

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کا کہناہے کہ مختلف علاقوں سے ڈنڈا فورس کے نکلنے کی اطلاعات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ڈنڈا فورس جہا ں سے بھی نکلی ، وہاں جے یو آئی کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج ہوگا ۔ان کا کہناتھاکہ حکومت کی رٹ قائم کی جائے گی ۔

Related Articles

Back to top button