پاکستانی خبریں

سراج الحق کا عمران خان کی کشمیر پالیسی پر تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا۔ بڑی خبر

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کی کشمیر پالیسی اور سابق حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں،انہیں ابن قاسم بننا ہوگا۔ گجرات میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر بچاؤ مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہاکہ وزیراعظم صاحب نے کہا تھاکہ وہ ٹیپو سلطان بنیں گے، لیکن ان کا کشمیریوں…

Related Articles

Back to top button