پاکستانی خبریں

پرویز رشید کا حافظ حمداللہ کے حق میں بہت بڑا اقدام۔ جانیے اس خبر میں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی سے متعلق تحریک استحقاق جمع کرادی۔ پرویز رشید نے تحریک استحقاق میں موقف اپنایا ہے کہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا یہ اقدام پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حافظ حمداللہ ممبر سینیٹ اور…

Related Articles

Back to top button