پاکستانی خبریں

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے متعلق حتمی فیٖصلہ کرلیا۔ ملک میں سیاسی بحران کا خدشہ کیوں جانیے اس خبر میں

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑا جلسہ ہوگا، 31 اکتوبر کو شیڈول کے مطابق آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل ہوگا، اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ موجودہ حکمرانوں کو حق حکمرانی حاصل نہیں۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ عوام کوآزادی مارچ سے امید ہے، تمام…

Related Articles

Back to top button