پاکستانی خبریں

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کے ٹویٹ پر حیران کن ردعمل حکومتی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ٹویٹ جھوٹی ہمدردی حاصل کرنے کا ڈرامہ ہے۔ سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کرہمدردی کے ڈرامے نہ کریں، نوازشریف کو اذیت دینے کیلئے مریم نواز کو دوبارہ جیل بھجوایا گیا۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عمران صاحب بیان جاری کرکے…

Related Articles

Back to top button