پاکستانی خبریں

پاکستان کی سیاست کا تاریخی دن وزیراعظم عمران خان کا استعفے کے متعلق بہت بڑا اعلان بہت بڑی خبر سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ استعفا کسی قیمت پر نہیں دوں گا۔ سینئر صحافیوں ،تجزیہ کاروں اور اینکرپرنسز سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ ملک کو اس طرح چھوڑ کر نہیں جائیں گے،وہ پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی اور بیروزگاری بہت بڑا مسئلہ ہے ،اس پر…

Related Articles

Back to top button