پاکستانی خبریں

معصوم بچی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، گلادبہ کر مار دیا

جہلم میں معصوم بچی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، بچی کا اپنا والد ہی اسکا قاتل نکلا، سنگدل باپ نے اپنی ہی بیٹی کا گلادبہ کر مار ڈالا، ملزم سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں پکڑا گیا۔

جہلم تین روز قبل رات کو ہونے والی ڈکیتی کا ڈراپ سین بچی کا قاتل اسکا اپناسگا باپ ہی نکلا سنگدل باپ نے اپنی ہی بیٹی کا گلادبہ کر مار ڈالا۔

جہلم گزشتہ روز رات کو ہونے والی ڈکیتی کے دوران جانبحق ہونے والی چھ سالہ بچی سیدہ حجاب فاطمہ کا قاتل اسکا اپنا ہی سگا باپ نکلا، ماں کو زیارات پر جانے پرروکا نہ رکنے پر ماں کے لیے شور ڈالتی بیٹی کے منہ پر شاپنگ بیگ رکھ کر قتل کیا ملزم نے اعتراف جرم کرلیا پولیس نے ملزم کا ریمانڈ لے لیا۔

Related Articles

Back to top button