پاکستانی خبریں

کس خاتون نے کہا کہ ماشا ء اللہ کہنا بھی ہراسیت کے زمرے میں آ سکتا ہے؟ جانیے اس خبر میں

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے کچھ عرصہ قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ صبح کے وقت جو لوگ کسی خاتون کو موبائل پر گڈ مارننگ کا پیغام بھیجتے ہیں، یہ بھی ہراسیت کے زمرے میں آتا ہے۔ اس بیان کے بعد لوگوں کی جانب سے اس بیان کا خاصا مذاق اُڑایا گیا تھا جس پر کشمالہ…

Related Articles

Back to top button