پاکستانی خبریں

مسلم لیگ ن اس تاریخ تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے؟ لیگی رہنما کی جانب سے حیران کن انکشاف سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کب تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے؟ ن لیگ نے تاریخ بھی دے دی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزادی مارچ تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔ غیر جمہوری ہتھکنڈوں پر یقین نہیں رکھتے ۔

احسن اقبال نے کہاہے کہ آزادی مارچ تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں، ن لیگ آزادی مارچ کے جلسے میں بھرپور طریقے سے شریک ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کے جلسے میں چارٹر ڈ آف ڈیمانڈ پیش کریں گے ، غیرجمہوری ہتھکنڈوں پر یقین نہیں رکھتے ۔ احسن اقبال کا کہناتھا کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے ، 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں گے ۔

Related Articles

Back to top button