پاکستانی خبریں

آزادی مارچ سے پہلے نئی سیاسی صف بندی یا کوئی اور ماجرا؟ شہبازشریف اور چودھری شجاعت کی قربتوں سےعمران خان پریشان

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے کل سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔ ملاقات میں شہبازشریف، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کریں گے، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آزادی مارچ سے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق لے سربراہ سابق وزیر اعظم چودھری…

Related Articles

Back to top button