پاکستانی خبریں

پاکسیانی عوام کے لیے خوشخبری تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، ذخائر سے 4.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور50 بیرل تیل دستیاب ہوگا، تیل اور گیس کی دریافت ملکی معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ اوجی ڈی سی ایل حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تیل اور گیس…

Related Articles

Back to top button