پاکستانی خبریں

برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے جاری، تصویری جھلکیاں

پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے جاری ہیں۔

برطانوی شہزادہ ولیم نے اپنی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہمراہ اسلام آباد ماڈل کالج برائے خواتین کا دورہ کیا ہے۔

برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے جاری، تصویری جھلکیاں

بعدازاں شاہی جوڑا مرگلہ ہلز پہنچا جہاں وہ دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے جاری، تصویری جھلکیاں

 وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے جاری، تصویری جھلکیاں

 

 

Related Articles

Back to top button