پاکستانی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معیشت کا دیوالیہ نکالنے کا الزام کس پر لگایا جانیے اس خبر میں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل نہیں رکے گا ، قومی وسائل لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہاکہ کرپٹ ٹولے سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینا ہر پاکستانی کی آواز ہے۔ انہوں نے کہاکہ سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت کا دیوالیہ نکل گیا،…

Related Articles

Back to top button