پاکستانی خبریں

نوازشریف کو شہبازشریف کے مشورے نہ ماننے کے کیا نقصنات ہوئے بڑا انکشاف سامنے آگیا

سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ نوازشریف جب تک شہبازشریف کا مشورہ مانتے رہے،سُکھی رہے۔ شہبازشریف کے مشوروں کی وجہ سے حکومت میں بھی رہے،شہبازشریف نے نوازشریف کو ہمیشہ جارحانہ سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا، نوازشریف نے جب سے مریم اور داماد کی ماننی شروع کی،مسائل پیدا ہوگئے۔ انہوں نے اپنے سابق وزیراعظم نوازشریف اور شہبازشریف…

Related Articles

Back to top button