پاکستانی خبریں

بلوچستان عوامی پارٹی مینگل نے حکومت کو ایسی کونسی دھمکی دی جس سے حکومتی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات اس خبر

بلوچستان عوامی پارٹی مینگل نے ایک مرتبہ پھر سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے۔ سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی مینگل کے مطابق گذشتہ ایک برس کے دوران کسی بھی نکات پر عمل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے دھکمی دی کہ ان کی پارٹی وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلے گی۔اختر مینگل نے کہا کہ 6 نکاتی ایجنڈا…

Related Articles

Back to top button