پاکستانی خبریں

خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ کی ماتحت وزراء کو خطرناک دھمکی صوبائی کابینہ میں شدید ہلچل

خیبرپختونخواہ میں بھی ناقص کارکردگی والے وزراء کی شامت آگئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ آئندہ 15 دنوں میں 4 یا 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کردوں گا، جو وزیرپرفارم نہیں کرے گا اس کی وزارت تبدیل ہوگی، مجھے پوری پارٹی کی حمایت حاصل ہے۔مجھے ماضی کی کارکردگی کی بنیاد پر وزیراعلیٰ منتخب کیا گیا۔انہوں نے نجی ٹی…

Related Articles

Back to top button