پاکستانی خبریں

پاک فوج نے اپنے ہی فوجی ساتھیوں کا لیا کڑا احتساب، عظیم مثال قائم کردی

پاک فوج کے 3میجر انضباطی کارروائی پر ملازمت سے برطرف کردیئے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈیکٹ پر سزاسنائی گئی، تینوں میجرز الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف ہو گئے۔
2فوجی افسران کو 2،2سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی کیونکہ افسران اختیارات کے غلط استعمال،غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ 

Related Articles

Back to top button