پاکستانی خبریں

مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف آزادی مارچ کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم اقدام بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف آزادی مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل ہونے والے کیسز کی کازلسٹ جاری کردی ہے۔کازلسٹ میں مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف آزادی مارچ…

Related Articles

Back to top button