پاکستانی خبریں

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں جلد ردوبدل کا امکان کابینہ میں ہلچل مچ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں جلد ردوبدل کا امکان ہے۔ وزارت داخلہ، پیٹرولیم، صنعت وپیداوار سمیت 9 وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں، جبکہ کچھ وزراء کو ہٹایا بھی جاسکتا ہے، کابینہ میں ردوبدل کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ چین کے بعد وفاقی…

Related Articles

Back to top button