پاکستانی خبریں

پی ٹی آئی کو ملی بڑی فتح، قاسم سوری کی رکنیت کیس کا فیصلہ آگیا

قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کیخلاف درخواست منظور ہوگئی ہے۔

سپریم کورٹ نےالیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا ہے اور سپریم کورٹ نےقاسم سوری کی رکنیت بحال کردی ہے۔

جسٹس عمرعطا بندیال،جسٹس فیصل عرب،جسٹس اعجازالاحسن نے سماعت کی۔

قاسم سوری کی جانب سےنعیم بخاری ایڈووکیٹ نےدلائل دیئے۔

 

Related Articles

Back to top button