پاکستانی خبریں

سائرہ افضل تارڑ کا تہلکہ خیز بیان حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ یہ حکومت سفید پوش طبقے کو بھی سڑکوں پر لےآئی ہے، آج کا خود ساختہ نیا پاکستان ماضی سے دس گنا نہیں سو گنا بد تر ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ن لیگ کے کاموں پر اپنے نام کی تختی لگا…

Related Articles

Back to top button