پاکستانی خبریں

پی ٹی آئی کے 2 کارکنوں کی قتل کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کے متعلق کیا فصلہ سنا دیا تفصیلات اس خبر میں

پی ٹی آئی دھرنے پر کریک ڈاؤن میں پارٹی کے 2 کارکنوں کے قتل کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو کلین چٹ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرعظم نواز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے 2 کارکنوں کے قتل کیس میں کلین چٹ مل گئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے تفتیش میں نواز شریف کو…

Related Articles

Back to top button