زلزلے کی تباہ کاریوں سے پاکستان کے کون سے دو بڑے ڈیم شدید متاثر ہوئے تفصیلات جانیے اس خبر میں

گزشتہ روز کے زلزلے کی تباہ کاریوں سے پاکستان کے دو بڑے ڈیم بھی متاثر ہوئے ہیں۔ تربیلا ڈیم کی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم کا ایک ٹرانسفارمر درجہ حرارت زیادہ ہونے سے پھٹ گیا تھا، جس کے باعث432 میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔ تربیلا ڈیم کے ٹرانسفارمر کی بحالی کا کام…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں