میرپورآزاد کشمیر میں زلزلے سے عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر میں زلزے کے باعث عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اب تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں