پاکستانی خبریں

پرویز رشید نے آزادی مارچ میں شرکت کیلے مولانا فضل الرحمان کے سامنے کون سی مطالبات رکھ دیے جانئے اس خبر میں

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ دھرنے میں مذہبی کارڈاستعمال ہوا توہمارا تعلق نہیں ہوگا۔ آزادی مارچ میں شرکت کافیصلہ ہوچکا ہے، تین مطالبات پر مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دے رہے، وزیراعظم استعفیٰ دیں، اسمبلیوں کوتحلیل کردیا جائے اور ملک میں نئے الیکشن کروائے جائیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں…

Related Articles

Back to top button