وزیراعظم عمران خان یو این کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں ان کی مصروفیات کیا ہونگی جانئے اس خنر میں

وزیراعظم عمران خان اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا دورہ امریکہ 21سے 28ستمبر تک جاری رہے گا، وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران وہ 15 سے زائد سربراہان مملکت سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ذاتی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں