پاکستانی خبریں

مقبوضہ کشمیر کے شہری نے مسجد نبوی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو کیا کچھ کہا جانئے اس خبر میں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے مدینہ میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ کے نوجوان کی ملاقات ہوئی۔ گلزار نامی نوجوان نے مقبوضہ کشمیر کی خراب صورتحال سے وزیر خارجہ کو آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر کشمیری مسلمان اُن کے پاس آیا اور اپنی پریشانی بیان کی کہ پلوامہ میں والدین سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا۔…

Related Articles

Back to top button