مسئلہ کشمیر پر چینی وزارت خارجہ کا بڑا بیان

چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کے تحت حل ہونا چاہیے۔ ایشیائی اور افریقی ممالک کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کو ہمیشہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلے کے طور پر لیا ہے۔…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں