بھارتی سپریم کورٹ کے فصلے پر شاہ محمود قریشی کا بیان ہندوستان میں تقسیم ہے اور آج وہاں کی سپریم کورٹ نے اس تقسیم پر مہر لگا دی ہے

وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کل بھی کہا تھا کہ ہندوستان میں تقسیم ہے اور آج وہاں کی سپریم کورٹ نے اس تقسیم پر مہر لگا دی ہے، بھارت جنیوا میں راگ الاپ رہا تھا کہ جموں کشمیرمیں حالات نارمل ہیں لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کوحکم دیا ہے کہ کشمیر میں حالات کو معمول…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں