وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں جمہوری حکومتوں پر تنقید

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں جمہوریت کو ذاتی تجوریاں بھرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ذاتی مفادات کو ترجیح دے کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی لوٹ مار کے باعث بھی عوام کا…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں