پیر صاحب پگارا نے کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنانے کا مشورہ کیوں دیا جانیے اس خبر میں

پیر صاحب پگارا نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے بجائے دارالحکومت یہاں منتقل کرنے کا مطالبہ کریں۔ قیام پاکستان کے وقت دارالحکومت کراچی کو بنایا گیا تھا لیکن ایوب دور میں اسے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عبوری طور پر دارالحکومت راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں