پاکستانی خبریں

خاتون تشدد کیس کے مرکزی ملزم ایاز دولتانہ نے اپنے بچائو کے لئے کہاں پناہ لے لی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

خاتون تشدد کیس کے مرکزی ملزم ایاز دولتانہ نے اپنے بچائو کے لئے کوششیں تیز کر دیں۔

ذرائع کے مطابق ملزم ایاز دولتانہ اس وقت لاہور میں حکومتی پا رٹی کے رہنما کی رہائشگاہ پر موجود ہے اور اس کوشش میں ہے کہ مقدمہ سے گلو خلاصی ہو جائے۔  ایاز دولتانہ اشفاق دولتانہ مرحوم کا حقیقی بھائی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم ایاز دولتانہ اور اس کی فیملی کو بچانے کے لئے سر توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں اورظہوراں مائی پر صلح کے لئے شدید دبائو بھی ڈالا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button