بین الاقوامی

سعودی حکومت کا عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان

سعودی حکومت نے ملک بھر میں عیدالفطر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ہیومن ریسورس اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ نے عیدالفطر کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرسعودی وزارت ہیومن ریسورس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی جس کا آغاز جمعہ 21 اپریل سے ہوگا اور 24 اپریل تک عید کی تعطیلات ہونگی جب کہ عید الفطر 23 اپریل کو متوقع ہے۔

Related Articles

Back to top button