بین الاقوامی

پاکستان کی افغانستان کو ایک ہزار800 ٹن گندم کی فراہمی

پاکستان کی جانب سے افغانستان کےعوام کیلئے گندم کاتحفہ بھیجوایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ایک ہزار800 ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کےحوالے کر دی گئی ہے،پاکستان مجموعی طورپر 50 ہزارٹن گندم افغانستان کوفراہم کررہا ہے۔

افغانستان کو گندم کے علاوہ خوراک، ادویات اور سرد موسم سے بچاؤ کا سامان بھی بھیجوایا گیا ہے۔

شہزاد ارباب کا کہنا تھا کہ خطے کا امن و استحکام افغانستان کے امن سے وابستہ ہے۔

Related Articles

Back to top button