بین الاقوامی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان

روس کے صدر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آنے پر ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ صدر ولادیمیر پیوٹن نے 30 اکتوبر سے 7 نومبر تک تنخواہوں کے ساتھ ملک ‏بھر میں چھٹیوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے عوام سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ویکسینیشن کروانے پر ‏زور دیا ہے۔ صدر کی…

Related Articles

Back to top button