بین الاقوامی

کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد 50 سے کم پر برقرار

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد 50 سے کم پر برقرار ہے۔ سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور دو مریضوں کی اموات ہوئیں۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ مسلسل چھے روز سے روزانہ کی بنیاد پر کورونا کیسز پچاس سے کم…

Related Articles

Back to top button