بین الاقوامی

سعودی شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔

سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز ریاض میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button