بین الاقوامی

اماراتی قومی ائیر لائن اتحاد ایئر ویز نے نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کی دوسری قومی ایئر لائن اتحاد ایئر ویز نے 1 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ اتحاد ایئر ویز کو اپنے کیبن کریو میں ایک ہزار نئے افراد کی ضرورت ہے جس کے لیے ایئر لائن نے اپنی ویب سائٹ پر اشتہار جاری کردیا ہے۔ کووڈ 19 کی وبا کے دوران مالی مشکلات کی وجہ سے…

Related Articles

Back to top button