بین الاقوامی

بغیر ویکسینیشن نجی و سرکاری اداروں میں داخلے پر 10 اکتوبر سے پابندی عائد

سعودی عرب نے شہریوں اور ریاست میں مقیم غیر ملکیوں کےلیے کورونا ویکسین سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر نجی و سرکاری اداروں میں داخلے پر 10 اکتوبر سے پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ کے بیانیے کے بعد وزارت صحت نے شہریوں و مقیم…

Related Articles

Back to top button