بین الاقوامی

کورونا کے خلاف مؤثر پالیسی, سعودی عرب میں یومیہ کیسز کی تعداد 150 سے بھی نیچے گرگئی

سعودی حکومت کی کورونا کے خلاف مؤثر پالیسی کے ثمرات آنے لگے، یومیہ کیسز کی تعداد 150 سے بھی نیچے گرگئی، گزشتہ روز صرف 124 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ سعودی عرب میں وبا کے آغاز کے بعد گزشتہ چار ہفتے ایسے گزرے کے جس دوران یومیہ کورونا کیسز 500 سے زائد نہیں بڑھے، جبکہ اس سے قبل روزانہ ہزار سے…

Related Articles

Back to top button