بین الاقوامی

ازبکستان میں اسکول طالبات کو اسکارف پہننےکی اجازت دینے کا فیصلہ

ازبکستان میں حکام نے اسکولوں میں حاضری بڑھانےکے لیے طالبات کے سر پر اسکارف پہننے پر عائد پابندی ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ازبکستان کی وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا ہےکہ طالبات کے لیے اسکارف پرعائد پابندی ختم کردی جائے تاکہ مذہبی رجحان رکھنے والے والدین بھی اپنی بیٹیوں کو اسکول…

Related Articles

Back to top button