بین الاقوامی

کابل میں ایک بار پھر شدید ہوائی فائرنگ، شہری خوفزدہ

افغانستان کی وادی پنج شیر کا کنٹرول طالبان کو ملنے کے بعد دارالحکومت میں ایک بار پھر شدید ہوائی فائرنگ ہوئی، جس کی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔ پنج شیرکی فتح اور کنٹرول طالبان کو ملنے کی خوشی میں کابل کےمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ہوئی۔ طالبان رہنما احمد اللہ واثق نے ہوائی فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کابل کے…

Related Articles

Back to top button