بین الاقوامی

معیشت کی بہتری اور تعمیر و ترقی کی جنگ چین کی مدد سے لڑیں گے: افغان طالبان

طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھلا رکھنے اور مالی امداد بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ طالبان کے افغانستان میں ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے انٹرویو میں کہا کہ ملک کی معیشت کی بہتری اور تعمیر و ترقی کی جنگ چین کی مدد سے لڑیں…

Related Articles

Back to top button