بین الاقوامی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، شہریوں کو پہلے سے کم قیمت پر پیٹرول دستیاب ہوگا

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، شہریوں کو پہلے سے کم قیمت پر پیٹرول دستیاب ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے ستمبر2021 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق سپر98 جو اگست میں 2.58 درہم میں دستیاب تھا اب ستمبر میں تین فلس کمی کے…

Related Articles

Back to top button