بین الاقوامی

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ریاست راجستھان میں گر کر تباہ

ریاست راجستھان کے ضلع آندرا پردیش کے علاقے میڈک میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 بائیسن جنگی طیارہ جمعے کے روز گرکر تباہ ہوا۔ طیارے کو حیدرآباد میں قائم فضائیہ اکیڈمی کے قریب حادثہ پیش آیا، جس میں انڈین ایئرفورس کا نوجوان پائلٹ شدید زخمی ہوا۔ بھارتی فضائیہ نے بھی واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے ترجمان کی…

Related Articles

Back to top button