بین الاقوامی

کویتی حکومت نے چھ ممالک کی پروازیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا

کورونا پابندیوں کے باعث بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے بعد کویتی حکومت نے چھ ممالک کی پروازیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ کویت کی وزراء کونسل نے ممنوعہ ممالک کے لئے پروازیں تو بحال کردیں تاہم مسافروں کی تعداد اور متعلقہ ممالک کے لئے ہوائی آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا تعین اب تک نہیں کیا گیا۔ کابینہ نے 6…

Related Articles

Back to top button