بین الاقوامی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں یوم پاکستان کی خصوصی تقریب

پاک وطن کے 75 ویں یوم آزادی کا جشن دنیا بھر میں منایا جارہا ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں سبز ہلالی پرچم فضا میں بلند کیا گیا اور پاکستان جھنڈا بنا کیک بھی کاٹا گیا۔

تقریب میں ہائی کمیشن کے عملے اور ان کے اہلخانہ نے شرکت کی تاہم کورونا ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا گیا، اس خوشی کے موقع پر شرکا نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

 

Related Articles

Back to top button