بین الاقوامی

صیہونی حکومت کے ہاتھوں حماس کا ایک اور سینئر رہنما گرفتار

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے رملہ میں حماس کے سینئر رہنما کو گرفتار کرلیاحماس کے سینئر رہنما جمال ٹولی کو رملہ میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیاجمال ٹولی کو اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار کیا جا چکا ہے۔

صیہونی حکومت اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف اپنے مخالفانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے صہیونیوں نے مغربی کنارے کےمتعدد علاقوں پر چھاپہ مارا اور متعدد فلسطینیوں کوگرفتار کیا۔

حراست میں لیے جانے والوں میں حماس تحریک کے سینئر رہنما جمال ٹولی بھی شامل ہیں صہیونی مغربی کنارے میں حماس کے متعدد رہنماؤں کو پہلے ہی گرفتار کر چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button