بین الاقوامی

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع، امریکا کا بگرام ایئربیس آئندہ 20 دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہو گیا،،امریکا نے بگرام ایئربیس آئندہ بیس دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

افغانستان سے امریکی فو ج کے انخلا کا نصف کام مکمل ہو گیا امریکا اور نیٹو کی افواج کا انخلا شروع ہو گیا۔

امریکا آئندہ بیس دن میں افغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالے کرنا شروع کر دے گا جس کی تصدیق امریکی عہدے دار نے کردی۔

بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا تھا کہ گیارہ ستمبر سے قبل تمام تر امریکی فوج افغانستان کی سرزمین چھوڑ دے گی۔

Related Articles

Back to top button