بین الاقوامی

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنےکا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔

انہوں نے کہا کہ وہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین کی تعمیر نو کےلیے بڑا پیکج دینےکا وعدہ کرتے ہیں تاہم یہ امداد حماس کے ہاتھوں میں جانے نہیں دیں گے۔

Related Articles

Back to top button